نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
میڈ ڈاگ میٹيز کو اپنا وزیر دفاع بنانے جا رہے ہیں۔ 66 سالہ میٹيز نے میرین كارپس میں 40 سال سے زیادہ وقت تک کام کیا۔ وہ میڈ ڈاگ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ میٹيز افغانستان اور عراق میں متعدد اہم فوجی آپریشنز میں شامل رہے ہیں۔
ٹرمپ کی طرح میٹيز بھی ایران کے ساتھ کئے گئے جوہری معاہدے کے مخالف ہیں اور واشن ...
میڈ ڈاگ کے نام سے مشہور جنرل جیمز مٹیز کو وزیر دفاع بنا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنرل مٹیز، ملک کے سب سے زیادہ بااثر جرنیلوں میں سے ایک ہیں۔
واضح رہے کہ میڈ ڈاگ یا پاکل کتے کے نام سے مشہور جنرل جیمز مٹیز امریکی بحریہ کے ریٹائرڈ جنرل ہیں جو 2010 سے 2013 تک امریکا کی مرکزی فوجی کمان کی 11 ویں کمانڈر ...